ماورائے ریاست؟ ایک شکوہ
یوں محسوس ہوتا ہے پاکستانی دنیا میں سب سے زیادہ کنفیوزڈ ذہنی حالت میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ جدید سادہ سیاسی سائنس کے عام تصورات کی یا تو غلط تشریح کی جاتی ہے یا معصوم عوام کو انہیں الجھانے کے لیے سکھایا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر، آئیے ”ریاست“ کو لیں، جو کہ سیاسیات کا سب سے عام موضوع ہے۔ ہم ریاست کو دنیا کی نسبت مختلف طریقے سے سمجھتے ہیں، جیسے کہ پاکستانی دانشور، بیوروکریسی، سیاسی اشرافیہ
Read more

