دوستوں سے ملاقات ڈپریشن سے بچاتی ہے
آج کل کے دور کسی پرانے دوست سے مل کر ایک تازگی اور فرحت کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ شاید اس لیے کہ ہم وقتی طور پر اس موجودہ زندگی سے نکل کر ان یادوں والی زندگی میں چلے جاتے ہیں جہاں کی صرف اچھی اچھی باتیں ہی ہمیں یاد رہ گئی ہوتی ہیں، سلیکٹو میموری کے کارنامے کی وجہ سے۔ کل ایک دیرینہ دوست کے ساتھ گپ شپ میں یہی موضوع رہا کہ پرانے دوستوں کو ملتے رہنا چاہیے۔
Read more
