مردانہ زنانہ دونوں ہیں

لاہور ایک ایسا شہر ہے جس سے محبت مجبوری بن جاتی ہے۔ خاص طور پر تب جب آپ زمانۂ طالبعلمی میں یہاں مقیم ہوں۔ اس شہر کے دن انتہائی مصروف اور راتیں انتہائی پر کشش ہیں۔ اپنے ہی رنگ ہیں جو آپ کو بھی اپنا بنا لیتے ہیں۔ ہماری جڑیں تو وسیب میں ہیں مگر بہ تحت مجبوری اس شہر سے پیار کر بیٹھے ہیں کیوں کہ ہم بھی زمانہ طالب علمی سے گزر رہے ہیں۔ جبکہ کچھ کے بقول

Read more