زلیخائے ہند: بیگم محی الدین ابوالکلام آزاد

ماضی کی ایسی بہت سی مثالیں تاریخ کے اوراق پر نقش ہیں جن میں عورت اپنا ایک منفرد کردار ادا کرتی نظر آتی ہے۔ یہ کردار کبھی ماں، کبھی بہن، کبھی بیوی اور کبھی بیٹی کی شکل میں ہمیں نظر آئے گا۔ یہ کردار بارہا مقامات پر تاریخ کی کسی نابغہ روزگار شخصیت کی کامیابیوں کا سبب بنتے بھی نظر آتے ہیں۔ نرگسی آنکھیں، دراز پلکیں، جٹی ہوئی بھنویں، پگھلتے ہوئے سونے جیسی رنگت، بیضوی چہرہ، یاقوتی لب، ساؤں کی

Read more