سرائیکی صوبہ اور الیکشن 2024۔

ہمیشہ سے ہر بار الیکشن قریب آتے ہی سیاسی جماعتیں جہاں پورے پاکستان میں زور آزمائی کرنے کے لیے مختلف رنگ روپ اپنا کر مختلف منشور لے کر ہر صوبے اور علاقے میں اپنے طریقے سے اپنا سیاسی مشن آگے بڑھاتے ہوئے ووٹ حاصل کرنے کا لالچ عوام کو دیتے ہیں۔ وہیں جنوبی پنجاب کے عوام سے سب سیاسی جماعتوں کوئی بھی نئی پالیسی یا نیا ایجنڈا دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بلکہ سب سیاسی جماعتوں کو خوب اندازہ ہے

Read more

کیا پنجاب کی سیاست سندھ سے زیادہ میچیور ہے؟

ایک اور جلوس جاتے ہوئے دیکھا۔ جس میں پہ ایم کیو ایم پاکستان کے جھنڈے اٹھائے بچے بوڑھے نوجوان سب بڑے جوش و خروش سے نعرے بازی کرتے ہوئے جا رہے تھے۔ اردو والوں کی پہچان متحدہ پاکستان۔ اس طرح کہ قومی پرست سیاست کہ تجربات میں نے کراچی میں ہی آ کر دیکھے ہیں۔ جہاں عام لوگوں کو اب ترقیاتی کام سے کوئی لینا دینا نہیں شاید نا ہی لوگوں کو اچھی ٹرانسپورٹ کی ضرورت ہے، نا لوگوں کے

Read more

کیا نواز شریف اور مریم خود کو مظلوم پیش کر کے ہمدردی بٹور پائیں گے؟

احتساب عدالت سے سزا سنائے جانے کے بعد میاں نواز شریف اور اُن کی صاحبزادی سے متعلق بہت سارے شکوک و شبہات پیدا کیے جارہے تھے۔ بہت سی باتیں بہت سے حلقوں میں موضوع بحث تھیں۔ سیاسی، سماجی، اور عوامی حلقوں میں یہی بات زیر بحث تھی اور یہی سوال مختلف ذہنوں میں پیدا ہو رہا تھا کہ اب کیا میاں نواز شریف واپس آنے کا فیصلہ کریں گے یا پھر لندن میں ہی دل کے عارضے میں مبتلا دوڑتے

Read more