ضرورت سے زیادہ اعتماد
خود اعتمادی ایک صفت، ایک خوبی ہے جس میں بھی ہو اس کے لیے آگے بڑھنا آسان ہوتا ہے اس کی شخصیت کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔ لیکن حد سے زیادہ اعتماد بلکہ ضرورت سے زیادہ اعتماد خوبی نہیں رہتا بلکہ ایک کمی بن جاتا ہے جب آپ اس کا شکار ہو جائیں تو آپ سمجھیں کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا ہے۔ اس کی بھی یہی خامی تھی وہ حد سے زیادہ اعتماد کا شکار ہو چکا تھا وہ
Read more
