امریکی اقدامات غور و فکر کا تقاضا کرتے ہیں

بڑے ممالک کے مشترکہ اقدامات بسا اوقات امن کے نام پر تباہی کا موجب بن جاتے ہیں۔ امریکہ کا انڈو پیسیفک اکنامک فورم بھی ایک اسی نوعیت کا قدم ہے کیونکہ اس میں ہر معاملہ چین سے متعلق ہے اور چین سے متعلق ایسا کوئی بھی قدم ممکن ہی نہیں ہے کہ جس کے ساتھ سے وطن عزیز کو سابقہ نہیں پڑے گا۔ امریکہ خطے میں کیا کرنا چاہتا ہے اور وہ کیا کر گزرے گا اس کو سمجھنے کے

Read more

افغان مسئلہ کا معاشی حل، سی پیک میں شمولیت

اس بات میں معاشی ماہرین کے نزدیک کوئی دوسری رائے موجود نہیں ہے کہ سی پیک ایک ایسا منصوبہ ہے کہ جس کے مکمل ہونے سے نہ صرف چین اور پاکستان کے معاشی معاملات میں زبردست مثبت تبدیلیاں وقوع پذیر ہو گی بلکہ افغانستان اور وسطی ایشیا کے ممالک بھی اس سے مستفید ہوں گے۔ کچھ عرصے قبل جب چینی وزیر خارجہ نے کابل کا دورہ کیا تو ان کی سی پیک کو افغانستان تک پھیلانے کے حوالے سے افغان

Read more