سیاست میں مذہب کارڈ
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضمنی الیکشن ہو رہے تھے تو ایک سیاسی پارٹی کا سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹر دیکھ کر حیران رہ گیا کہ ہم کس دور میں رہ رہے ہیں۔ پوسٹر پر لکھا تھا کہ ووٹ دے کر جہاد میں حصہ لیں اور جنت میں اعلیٰ مقام حاصل کریں۔ شاید صحیح ہی کہا گیا تھا کہ اگر جاہلوں پر حکومت کرنا چاہتے ہو تو مذہب کا سہارا لے لو۔ جاہل کی تو کوئی خاص تعریف نہ ہے
Read more
