77 واں یوم آزادی۔ لمحہ فکریہ

یونائیٹڈ انڈیا سے الگ ہوتے ہوئے 77 سال پورے ہو گئے۔ آب میرے خیال میں ہمیں یہ روایتی جشنِ آزادی کو چھوڑ کر ہر 14 اگست سے پہلے بیٹھنا چاہیے کہ جو سال گزرا۔ ہم نے اسی سال کیا اچیومنٹ کیا ہے اور کون سی نقصان ہوا ہے۔ مثلاً ہمیں یہ سوچنا چاہیے ہر سال چودہ اگست کو کے اس سال پولٹیکل سٹیبیلٹی میں کتنا فرق آیا ہے اور اسی طرح ہر شعبہ کو دیکھنا چاہیے۔ آپ لوگوں اگر صرف

Read more