جی، ہم غلام ہیں!

کیا ہم غلام ہیں؟ کیا ہم امریکہ کی غلامی کے لیے آزاد ہوئے؟ کیا ہم خوددار اور خودمختار قوم نہیں؟ کیا امریکہ ہمارا باپ ہے؟ کیا پاکستان کی کوئی عزت نہیں؟ پاکستان کیوں آزاد ہونے کے بعد بھی غلامی کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے؟ ہمیں دوستی اور غلامی کا فرق کب سمجھ آئے گا؟ اور اس طرح کے ہزار آزاد سوال عمران خان نے حکومت سے جاتے ہی ہمارے غلام ذہنوں سے کیے۔ ہماری زندہ روح کے بے ہوش

Read more