پاکستانی لبرل کیوں خاموش ہیں؟

گزشتہ دِنوں متفرق مسیحی ویب سائیٹس پر، لاہور شہر کی یہ خبر شائع ہوئی، کہ کرن نامی غریب ’عیسائی‘ لڑکی کو متمول گھرانے کے ’مسلمان‘لڑکوں نے قتل کر دیا۔ تفصیل یہ ہے کہ ڈیفنس کے علاقے میں، کام کاج سے لوٹنے والی تین ’عیسائی‘ لڑکیوں، سنبل، شمع روز، اور کرن کو نشے میں دھت چار ’مسلمان‘لڑکوں نے راہ چلتے روک کر ناروا سلوک برتا۔ ’عیسائی‘ لڑکیوں کی طرف سے دھتکارے جانے پر، متمول ’مسلمان‘ لڑکوں نے بے دردی کا مظاہرہ

Read more

وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے….

حمید جان بس اسٹینڈ پر اترا تو ہر طرف سے کیچڑ نے اس کا استقبال کیا، پہاڑی علاقوں میں پانی نشیب میں اتر جاتا ہے، لیکن اس چھوٹے سے سے حصے کو بس اسٹینڈ کے لیے ہم وار کیا گیا تھا، اطراف میں بے ڈھب دکانوں نے نکاسی آب کا رستہ روک رکھا تھا۔ طویل سفر کی تھکان، حمید جان کے جسم سے لڑھکتی ہوئی، وہیں کہیں کیچڑ میں گم ہو گئی، وہ ایک مدت کے بعد گانو لوٹ رہا

Read more

سب رنگ کا بازی گر

شکیل عادل زادہ۔ دیو مالائی سا ایک کردار۔ دیو مالائی کردار پہ لکھنا کتنا مشکل عمل ہوگا، یہ شکیل عادل زادہ پر لکھتے احساس ہوتا ہے۔ آپ یہ نہیں سمجھ پاتے، کس کرامت کا بیان پہلے کیا جائے، اور کس معجزے کو کہاں لایا جائے۔

Read more