میرے استاد، میرے محسن

کہتے ہیں، جس سے آپ ایک لفظ بھی سیکھ لیں، وہ آپ کا استاد ہوتا ہے۔ ہم ہر ایک سے کچھ نہ کچھ سیکھتے تو ہیں، اسی تعریف کی رُو سے دیکھیں، تو سبھی کا احترام کریں۔ ایسا ہو جائے، تو انسان کی تقدیر بدل جائے۔ رسمی تعلیم کی بات ہے، تو سب سے پہلے میری یادداشت میں مشنری اسکول ویسٹرج راول پنڈی اور دُبلی پتلی استانی کی تصویر ہے۔ میں نے اُن سے کیا سیکھا، یاد نہیں۔ فیڈرل گورنمنٹ

Read more

ہیرا منڈی کے بالاخانے سے ٹیلی ویژن کے جھروکے تک

لاہور میں سنار کے کام سے وابستہ تھا؛ رنگ محل آنا جانا معمول ہوا۔ جب میں پہلی بار ‘استاد جی’ کے ساتھ اس بازار کی گلی سے گزرا تو دیکھا، جوان عورتیں بالکونی میں کھڑی ہیں، کوئی دیکھے یا اشارہ کرے، تو بجائے جھجھک کر اوٹ میں ہونے کے، مسکرا کر دیکھتی ہیں۔ استاد جی نے بتایا، اس وقت ہم جہاں سے گزر رہے ہیں، یہ ہیرا منڈی ہی ہے۔ میں ایسے گھبرایا، جیسے کسی گناہ کا مرتکب ہوا ہوں۔

Read more