تبدیلی کا جنازہ

اللہ پاک کے آفاقی قوانین میں سے ایک مشہور ترین قانون The law of cause &effect، بنی نوع انسان کو درس دیتا ہے کہ زندگی میں جیسے نتائج چاہتے ہو، اسی لیول کے بیج بونا ہوں گے۔ یہ طے ہے کہ کپاس کے بیج سے کپاس کا پودا ہی اگے گا، اسی طرح منفی سوچ اور رویے سے خوفناک فساد جنم لیتا ہے، جبکہ مثبت انداز فکر سے روشنی کی کہکشاں جگمگا اٹھتی ہے۔ حضرت امام غزالیؒ فرماتے ہیں ”مجھے

Read more

سیالکوٹ واقعہ: سوگواری اور شرمندگی کی علامت

لفظ "سیالکوٹ” ایک بار پھر گردش میں ہے، سوگواری اور شرمندگی کی علامت بن کر، اس ہجوم نما قوم کی بے حسی اور تماشہ بینی کی تصویر بن کر۔ ایک اکیلا انسان اور دوسری طرف مشتعل ہجوم، ایک طرف جان بچانے کی کوشش اور دوسری جانب بےحس درندے۔ ایک شخص کو چھت سے کھینچ کر نیچے سڑک کے بیچ لایا جا رہا ہے اور اشتعال زدہ لوگ ڈنڈے، پتھر، لاتیں، کھونسے جس کو جو میسر تھا اس پر برسا رہے

Read more