تشدد اور طاقت کا کلچر

تشدد اور طاقت پر بات کرتے ہوئے ایک قابل ذکر بات یہ سامنے آتی ہے کہ تاریخ کی سب سے خون ریز دشمنیاں ایسے لوگوں کے درمیان ہوئیں جو ایک دوسرے سے مختلف کم اور مماثل زیادہ تھے۔ انیس سو سترہ میں فرائڈ نے ”معمولی اختلافات کی نرگسیت“ کی اصطلاح وضع کر کے بتایا کہ پڑوسیوں کی طرح رہنے والے جو ایک براری کی طرح ہوتے ہیں اور ایک جیسے رسم و رواج رکھتے ہیں بہت معمولی اختلافات پر حد

Read more

تشدد اور طاقت کا کلچر

تشدد اور طاقت پر بات کرتے ہوئے ایک قابل ذکر بات یہ سامنے آتی ہے کہ تاریخ کی سب سے خون ریز دشمنیاں ایسے لوگوں کے درمیان ہوئیں جو ایک دوسرے سے مختلف کم اور مماثل زیادہ تھے۔

انیس سو سترہ میں فرائڈ نے ”معمولی اختلافات کی نرگسیت“ کی اصطلاح وضع کرکے بتایا کہ پڑوسیوں کی طرح رہنے والے جو ایک براری کی طرح ہوتے ہیں اور ایک جیسے رسم و رواج رکھتے ہیں بہت معمولی اختلافات پر حد درجہ حساسیت کا مظاہرہ کرنے لگتے ہیں۔

Read more