الوداع حاصل بزنجو الوداع

بلوچستان کے شہر خضدار سے آگے نال شہر کی سڑکیں دور دور تک ریگستانی قصے بیان کر رہی ہوتی ہیں، کبھی ان سڑکوں کو سیلاب کی شدت کا سامنا ہوتا ہے تو کبھی تھر کے ریگستان کی طرح یہ سڑکیں، پہاڑ اور ریگستانی علاقہ پانی کی بوند بوند کو ترستا ہے۔ میرے اس نال شہر میں جانے کی ہمیشہ دو وجوہات ہوتی تھیں ایک تو یہ شہر سیاسی تاریخ کے معتبر نام میر غوث بخش بزنجو کا شہر تھا دوسرا

Read more

دو لیڈر، دو چیمبر اور دو قیدی

کہانی ساری پارلیمنٹ ہاؤس کی ہے، بلکہ آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے اور پھر نہ ہونے کے بعد کی ہے، جہاں ایک طرف بجٹ اجلاس پہ بحث ہوتی رہی تو دوسری طرف نظرین اس چیمبر کی طرف بھی متوجہ رہیں جس چیمبر کے دروازے پر عمرایوب کے نام کی تختی آویزاں کی ہوئی ہے۔ عمرایوب کے نام کی تختی والے اس دروازے کو جیسے ہی اندر کی طرف کھولیں تو ایک طرف عمر ایوب

Read more

لالہ موسیٰ کا قمر زمان کائرہ

بڑے انسان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہوتی ہے کہ جو بھی شخص اس سے ملاقات کرتا ہے وہ سمجھتا ہے کہ وہ شخص سب سے زیادہ انہی کے قریب ہے۔ قمر زمان کائرہ کا شمار بھی انہی لوگو ں میں ہوتا ہے کہ وہ جن کے سامنے آجاتے ہیں وہ شخص قمر زمان کائرہ کو دیکھتے ہی منہ سے مسکراہٹ لئے ایسے کھڑا ہوجاتا ہے کہ جیسے وہ صرف اور صرف انہی کے دوست ہوں۔ مجھے بھی اسلام

Read more