انتخابات بروقت کروانے میں کوئی حرج نہیں

چند ہی روز قبل ایک مو¿ثر ومعتبر معاصر میں چھپنے والے ایک کالم کا حوالہ دینے پر مجبور ہوگیا تھا۔ یہ کالم منصور آفاق صاحب لکھتے ہیں۔ ان سے ملنے کا کبھی اتفاق نہیں ہوا مگر ان کے کالم پڑھنا ذہن کو صاف رکھنے کے لئے ضروری سمجھتا ہوں کیونکہ وہ اٹک سے رحیم یار خان تک پھیلے قومی اسمبلی کے حلقوں کے نمبر دے کر ان کے لئے تحریک انصاف کے چنے امیدواروں کے نام بتاکر مجھ ایسے گھروں

Read more

عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان

عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ہیں۔ ان لوگوں پر سینٹ کے انتخابات کے دوران اپنے ووٹ بیچنے کا الزام ہے۔ خود کو موصول ہوئے شوکاز نوٹسز کے جواب میں اب وہ جو بھی کہتے رہیں بدنام تو ہوگئے۔ تحریک انصاف نے مگران کے نام دے کر تاریخ بنادی۔ میڈیا میں موجود عمران خان کے شدید ترین ناقدین بھی Naming and Shamingکے اس اقدام کو سراہنے پر مجبور ہوگئے۔ رنگ میں بھنگ ڈالنے

Read more