پرویز خٹک اب سیاسی دیگ پکائیں گے

استخارے کے سیاسی استعمال پر ایک شرارتی سی پوسٹ لگا دی اپنی وال پر۔ اس میں بنی گالا کا احوال لکھا تھا کہ اہم عہدوں کا اعلان اس لیے نہیں ہو رہا کہ ابھی استخارہ نہیں ہو سکا۔ اس پر کپتان کے مداحوں نے کرلام مچا دیا۔ یہ سب پہلے ہی تپے بیٹھے ہیں۔ انہیں لگتا ہے کہ ”کپتان پانچ سیٹوں سے ہار رہا“ کوئی رپورٹ نہیں سازش تھی میری جو ناکام ہوئی۔ اس پانچ سیٹ پر ہارنے کے بارے

Read more

لائی لگ کپتان سیاست سیکھ گیا

صدیوں تک یادگار بن کر رلنے والا پانامہ فیصلہ کمزور ہے۔ یہ سمجھنے میں کپتان کو چھ سات مہینے لگ گئے تھے۔ ہمارا صابن سلو بھی تو ہے۔ اشتہار یاد آ گیا کہ کپتان بھی تو صفائی کرنے پر تلا بیٹھا ہے۔ کپتان کے مداحوں سے معزرت اگر انہیں برا لگا ہے کہ ان کے کپتان کو سادہ بات اتنی دیر میں سمجھ آتی ہے۔ آپ خوش ہو جاؤ یار نیب عدالت کا فیصلہ سمجھ آنے میں کپتان کو صرف

Read more

ریحام خان کی کتاب کیوں لیک ہوئی؟

کیا آپ نے کبھی بلیک میلنگ کا سامنا کیا ہے‘ ایسی بلیک میلنگ جس کا نتیجہ آپ کی ذاتی رسوائی ہو؟ اس سے بچنے کے لیے عام طور پہ دو کام کیے جا سکتے ہیں۔ پہلا کام یہ کہ بندہ دنیا چھوڑ کے دوردراز علاقوں میں چلا جائے‘ کہیں جنگلوں میں بسیرا کر لے یا پہاڑوں میں ٹھکانہ کرے۔ دوسرا کام یہ ہو سکتا ہے کہ خود کشی کر لی جائے ”نہ ڈھولا ہوسی نہ رولا پوسی‘‘‘۔ ایک تیسرا کام

Read more

جون سے کپتون تک کی وصولیاں

ہمارے فاٹا والے کام اللہ توکل ہی کرتے ہیں۔ کام میں مہارت حاصل کرنے کے لیے وہ کام بار بار کر کے دیکھیں گے۔ اک دن پھر اس کام کے ڈاکٹر بن جائیں گے۔ ان کے اپنے علاقے میں روزگار کے مواقع محدود رہے ہمیشہ تو یہ نت نئے تجربے کرتے رہتے ہیں۔ خود بھی اور کسی کی باتوں میں آ کر بھی بڑےجذبے سے دیوالیہ ہوتے رہتے ہیں۔ دیوالیہ ہونے کو بھی مائنڈ نہیں کرتے۔ اگر اپنا نقصان کسی

Read more

”اکو درد ہے دم دم “ اب عمران خان کیلئے

مینارِ پاکستان پر جو جلسہ تحریک انصاف نے اتوارکی شب برپا کرنا تھا مجھے یہ کالم اس کے شروع ہونے سے قبل ہی لکھ کر دفتر بھیجنا ہے۔ تبصرہ آرائی کی لہٰذا گنجائش نہیں۔ پیر کی صبح شاید ضرورت محسوس ہو۔ فی الوقت اگرچہ میں یہ لکھنے پر مجبور ہوں کہ اس جلسے کے حوالے سے جو نعرہ پہلے چلا اس نے مجھے کنفیوز کیا۔ ”دو نہیں ایک“ کی لائن سُنی تو ذہن میں خیال آیا کہ شاید عمران خان

Read more

عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان

عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ہیں۔ ان لوگوں پر سینٹ کے انتخابات کے دوران اپنے ووٹ بیچنے کا الزام ہے۔ خود کو موصول ہوئے شوکاز نوٹسز کے جواب میں اب وہ جو بھی کہتے رہیں بدنام تو ہوگئے۔ تحریک انصاف نے مگران کے نام دے کر تاریخ بنادی۔ میڈیا میں موجود عمران خان کے شدید ترین ناقدین بھی Naming and Shamingکے اس اقدام کو سراہنے پر مجبور ہوگئے۔ رنگ میں بھنگ ڈالنے

Read more