میجر عامر کی وسی بابے کو ایک نصیحت
پندرہ سال ہوئے جب ہم نے پشاور کا ایک ویب پورٹل بنایا تھا۔ وہ خود ہی ایک نیوز پورٹل بن گیا۔ حالانکہ ہم لوگوں نے تو اس میں سینکڑوں گانے بھی اپ لوڈ کیے تھے۔ ہمارے ریجن کے لکھنے والے نامی لوگوں کی اکثریت اس پورٹل پر لکھنے لگ گئی تھی۔ پختون لکھاری ہوں یا ہندکو بولنے والے سب خود ہی آ گئے تھے۔ ویب سائٹ اک دن بند ہو گئی تھی۔ مالی انتظامی وجوہات کی بنا پر۔ ہمارے دفتر
Read more
