نگران وزیر اعلی بلوچستان، پیغام کیا ہے ؟

یہ تو ظاہر تھا کہ بلوچستان میں سیاستدان نگران وزیراعلی کا فیصلہ نہیں کر پائیں گے۔ نواب زہری نے جب وزارت اعلی گنوا لی تھی۔ تب بہت سوچ سمجھ کر اپوزیشن لیڈر پختون خواہ ملی عوامی پارٹی سے لایا گیا تھا۔ اپوزیشن لیڈر یہی سوچ کر لایا گیا تھا کہ نگران وزیراعلی نامزد کرتے وقت جتنا ممکن ہو اتنا لچ تلا جا سکے۔حکومت کو ان کو جی بھر کے پکایا جائے ۔ اپنا بندہ نگران وزیراعلی لایا جائے۔ حکومت کا

Read more