اب محض ”WHAT NEXT“ کا انتظار ہے
اپنے حلقوں میں ووٹ مانگنے کے لئے لغاری اور مزاری جیسے سردار جب گھروں سے نکلے تو نوجوانوں نے انہیں راستے میںروک کر تندوتیز سوالات پوچھے۔ سمارٹ فون کی بدولت فرعون صفت ٹھہرائے اشرافیہ کے نمائندوں کی بے عزتی کے مناظر سوشل میڈیا سے ہوتے ہوئے ٹی وی سکرینوں تک پہنچے تواسلام آباد کے آرام دہ گھروں میں بیٹھے مجھ ایسے صحافی بہت خوش ہوئے۔ گماں ہوا کہ فیض احمد فیض کا ”ہم دیکھیں گے“ والا لمحہ آچکا ہے۔پاکستان کی
Read more

