میڈیا میں جنسی ہراسانی کا ”وکٹم“ بننے سے انکار کرنے والی خاتون کو کام کرنے سے روکا جاتا ہے

  دنیا بھر میں ’می ٹو‘ تحریک کو ایک برس مکمل ہو گیا ہے اور اس کا اثر اب پڑوسی ملک ہندوستان میں بھی نظر آ رہا ہے جہاں صحافت اور بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی کئی خواتین نے اپنے کئی صاحب اختیار مرد کولیگز کے خلاف جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔ ایسے میں ہم نے پاکستان کے نیوز روم میں اس مسئلے کاجائزہ لینے کے لئے کچھ خواتین صحافیوں سے بات کی۔ ماضی

Read more

می ٹو کو نہیں ہراسمنٹ کے ایشو کو عزت دیجیے

کچھ روز قبل گلوکارہ میشا شفیع نے معروف گلوکار علی ظفر پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تو سوشل میڈیا پر طوفان پرپا ہو گیا۔ یہاں تک کہ بڑے بڑے ٹاک شوز جن میں کئی بڑے سیاسی و عوامی مسائل پر بات کی جاتی ہے، ان ٹاک شوز کا بھی موضوع بحث ’میشا شفیع کا علی ظفر پر ہراساں کرنے کا الزام‘ تھا۔ کچھ صحافیوں نے اس مو ضو ع پر اتنی دل چسپی لیتے ہوئے تبصرے کیے، کہ

Read more