مجھے بچپن والا سکون چاہیے

پچپن کتنا خوبصورت تھا، سبزی اپنی زمین کی، دودھ اپنی بھینسوں کا، مرغیاں اور خرگوش بھی اپنے، حویلی کے سامنے کیارے کے ساتھ بور کا پانی۔ آہا اب سوچ کر ایک خوب ہی لگتا ہے۔ ہر سال گرمیوں کی چھٹیاں اتنی بہترین گزرتی تھیں کہ باقی نو مہینے بس ایک ہی دعا ہوتی تھی کہ…

Read more

بہترین کارکردگی پر شکریہ عمران خان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان کا دورہ کر کے روانہ ہوگئے ہیں۔ یقینی طور پر یہ دورہ پاکستان کے لیے بہترین تھا اور مستقبل میں ضرور کامیاب ثابت ہو گا۔ سعودی شہزادے کے اس دورے نے پاک عرب تعلقات میں ایک نئی روح پھونک دی ہے۔ قارئین کرام سعودی شہزادے کے اس دورے کے دوران میں نے عمران خان کو بالکل ویسا دیکھا جیسا کہ پاکستان تحریک انصاف کے کسی بھی سپورٹر نے عمران خان کو اپنے ذہن میں مدنظر رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا ہوگا۔

ویسے تو وزیراعظم عمران خان نے وزارت عظمی کا منصب سنبھالتے ہیں ان ووٹوں کا حق ادا کرنا شروع کر دیا تھا۔ لیکن ایک دم بڑھتی مہنگائی، بے شمار چیلنجز، گذشتہ حکومتوں کے لئے گئے قرضوں سمیت اور کئی مسائل کا سامنا تھا۔ لیکن آفرین ہے وزیراعظم پر جنہوں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے تو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے سے پہلے مسائل کا اندازہ ہی نہیں تھا اب کیا ہوگا۔ مخالفین تنقید کرتے رہے ڈالر بڑھ گیا مہنگائی بڑھ گئی لیکن وزیر اعظم صاحب نے کسی بھی بات پر کان دھرے بغیر اپنے کام پر فوکس کیا جس کا پھل ہمیں اپنے ملک میں میں اربوں روپے سرمایہ کاری کی صورت میں ملے گا۔

Read more

حکومت کے اگلے 100 دن

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو 100 روز مکمل ہو چکے ہیں۔ یہی وہی تحریک انصاف ہے جس نے کئی سال سے قوم کو تبدیلی کے نعرے کے پیچھے لگائی رکھا، یہ وہی پارٹی ہے جس نے حکومت میں آنے کے بعد اگلے روز ہی قرضے بیرون ممالک کے منہ پر مارنے تھے۔ یہ وہی…

Read more

کوکو کورینا ہم شرمندہ ہیں

شاید بچپن میں ہم نے اتنی بار دودھ نہیں پیا ہو گاجتنی بار کوکو کورینا گایا تھا۔ کوکوکورینا ایک ایسا گانا تھا کہ جو بھی گا لیتا اس کی آواز پر سوٹ کر جاتا۔ یہی وجہ ہے کہ بے سرے لوگ بھی کوکوکورینا گا کر خود کو بڑا فنکار سمجھنے لگ گئے۔ لیکن کوک اسٹوڈیو میں مومنہ مستحسن اور اداکار احد رضا میر کی آواز میں جو کوکو کورینا پیش کیا گیا وہ لوگوں کو متاثر نہ کر سکا۔ اس وقت سوشل میڈیا پر جو ٹاپک سب سے زیادہ زیر بحث ہے وہ ’کوک اسٹوڈیو کا بلاتکار‘ ہے۔

Read more

دھیمے لہجے والے صحافی کا تلخ سوال

فرخ شہباز وڑائچ کو ہم سب کئی برسوں سے جانتے ہیں، ہم نے ہمیشہ ان کو ہنستے مسکراتے دیکھا۔ ان کا یہ دھیما لہجہ ہی ان کی شخصیت میں اضافہ کرتا ہے۔ دو روز قبل ایک وِڈیو دیکھی جس میں ایک صحافی کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سوال کیا جارہا…

Read more

تبدیلی کا ٹولہ اور اوئے وزیراعظم

عمران خان کو وزیراعظم کا منصب سنبھالے دو ہفتے گزر چکے ہیں۔ ان دو ہفتوں میں تو ہم بس عمران خان کی تصاویر دیکھ دیکھ کر ہی خوش ہوتے رہے ہیں۔ عمران خان نے میڈیا سے تین ماہ کا وقت مانگ لیا اور گا کہ مجھے تین ماہ کا وقت دیں پھر میرا احتساب کریں۔…

Read more

پیار کا پہلا شہر اور میری چائے

دنیا میں آئے بائیس سال ہو گئے اور مستنصر حسین تارڑ کو اب پڑھا!؟ اوہ! یہی افسوس کرتے میں نے چائے کا ایک اور کپ بنایا اور اس شاہ کار ناول کے بارے میں لکھنے بیٹھ گئی۔ میرے لیے یہ ناول آغاز ہی سے دل چسپی کا باعث بن گیا، جب مجھے پتا چلا کہ…

Read more

عمران خان! یہ قوم آپ کو دوبارہ موقع نہیں دے گی

بطور ایک صحافی کسی سیاسی لیڈر کی تعریف کرنا مہنگا پڑ جاتا ہے۔ اور جانب دار ہونے کے طعنے ملنے لگ جاتے ہیں۔ لیکن آخری آٹھ سالوں کے دوران میں نے پاکستان میں غربت کا ایک پہاڑ دیکھا ہے۔ شاید میرے ہوش سنبھالنے سے پہلے اس ملک میں اس سے بھی زیادہ غربت ہو۔ البتہ…

Read more

ریحام خان کا منصوبہ ناکام رہا

عمران خان کی جوانی سے لے کر اب تک کی ساری زندگی پوری دنیا کے سامنے ہے۔ پاکستان کے علاوہ پوری دنیا میں عمران خان کو لوگ ایک کرکٹر کی حیثیت سے بھی جانتے تھے۔ اور ایک سیاست دان کی حیثیت سے بھی جانتے تھے۔ لیکن عمران خان کی زندگی کے نو ماہ بہت خاص…

Read more

الیکشن 2018 اور عوام میں سیاسی شعور

الیکشن 2018 پاکستان کی تاریخ میں اہم ترین الیکشن تصور کیے جا رہے ہیں۔ اس بار پاکستان کی دو بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف میں کڑا مقابلہ دیکھنے میں آئے گا۔ 2018 ء کے انتخابات 2013ء کے انتخابات سے ہر طرح سے مختلف ہیں۔ اس بارا لیکشن میں سیاسی حالات…

Read more