کیا ہم بے حس ہو چکے ہیں؟

منظور پشتین کے سماجی شعور کی جڑیں شاید ان کی پشتون شناخت میں ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ وہ اپنے پشتون ساتھیوں کی تکالیف سے متاثر ہوں جو انہوں نے اپنے بچپن سے دیکھی ہیں۔ مگر جو سوالات وہ پوچھ رہا ہے وہ ہم سب کے لئے اہم ہیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ سے جس مکالمے نے جنم لیا ہے اس کا تعلق ہماری ریاست کے اپنے شہریوں سے جابرانہ روئے سے ہے اور ہماری ریاست کے کردار، ترجیحات اور اقدامات

Read more