حساس اداروں کے نام: ایک درخواست
فوج ہر ملک کا ایک قیمتی اثاثہ اور اس کی آزادی کی محافظ ہوتی ہے۔ فوج کی اہمیت سے انکار تو کوئی احمق ہی کرے گا لیکن اسے باقی معاشرے سے بلند اور تنقید سے بالا سمجھنا نو آبادیاتی سوچ ہے۔ امریکی فوج کو دنیا کی طاقتور ترین فوج خیال کیا جاتا ہے لیکن اس پر ہونے والی تنقید میں ایک بہت بڑی تعداد خود امریکی مفکرین کی ہے۔ ویتنام میں امریکی فوج کی چیرہ دستیوں پر امریکہ ہی میں
Read more






