494 پھانسیاں اور نیا پاکستان

نئی حکومت کو بنے قریب ایک ماہ ہو چکا ہے اور تحریک انصاف حکومت ہر اعتبار سے خود کو مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت سے مختلف حکومت ثات کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ ایسے میں نئی حکومت کے لیے مسلم لیگ نواز کی حکومت کے دوران دی جانے والی 494 پھانسیاں حکومتی کارکردگی  جانچنے  اور آئندہ حکومت کو درپیش مسائل کے تجزیے  کا ایک منفرد پیمانہ ہیں۔ دسمبر 2014 سے اب  تک دی گئی پھانسیوں کا

Read more