آپ کس کو ووٹ دے رہے ہیں؟

پاکستان میں الیکشن کا انعقاد دنیا کے دیگر جمہوری ممالک کی طرح ایک اہم قومی مرحلہ ہے۔ یہ وہ وقت ہے کہ عوام اپنے مستقبل کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں۔ الیکشن میں ہار جیت سے بڑھ کر اہم بات یہ کہ عوام میں سیاسی و قومی شعور بیدار ہو اور وہ اپنی ماضی کی غلطیوں کو مت دہرائیں۔ یہ مختصر تحریر اسی ضمن میں ایک قدم ہے۔ سب سے پہلی بات تو یہ مدِنظر رکھنی

Read more

جمال لغاری ووٹ کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھتے ہیں

’ ایک ووٹ کی پرچی پر ناز ہے تمہیں‘ یہ وہ الفاظ تھے جو پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار قومی اسمبلی اور سابق صدر فاروق لغاری مرحوم کے فرزند جمال لغاری نے اپنے حلقہ این اے 191 ڈیرہ غازی خان کے علاقے رونگھن میں اس وقت ادا کیے، جب نوجوان ووٹروں نے ان کی پانچ برس کی کارکردگی پر سوال اٹھائے۔ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں جمال لغاری صاحب نے اپنے ناراض

Read more

ووٹ کی حرمت کی تاریخ

پیارے وطن کی تاریخ میں عزت فلمی ہیروئن نے کمائی ہے یا پھر ووٹ نے۔ فرق یہ ہے کہ شوبز کی خوبرو اداکارائیں ہمیں بار بار یاد دہانی کراتی ہیں کہ خدا نے انہیں بڑی عزت سے نوازا ہے، جبکہ ووٹ بے زبان ہونے کی بنا پر یہ حقیقت بیان کرنے سے قاصر ہے۔ زبان تو خیر ابھی ووٹ دینے والوں کو نصیب نہیں ہوئی، ان کے ووٹ کو کہاں سے حاصل ہو گی؟ بہت ممکن ہے کہ اگر ووٹ

Read more