پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ ساڑھے تین دن میں ختم
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن انگلینڈ کی ساری ٹیم 242 رنز پر آؤٹ ہو گئی ۔ پاکستان کو چوتھی اننگز میں جیت کے لئے 64 رنز کا ہدف ملا۔ جو امام الحق اور حارث سہیل نے بآسانی حاصل کر لیا۔
پاکستان کی اننگز کے آغاز ہی میں اینڈرسن نے اظہر علی کو بولڈ کر دیا۔ تاہم امام الحق اور حارث سہیل نے بغیر کسی مزید نقصان کے مطلوبہ اسکور مکمل کر لیا۔ میچ صرف ساڑھے تین دن میں ختم ہو گیا۔
Latest posts by بی بی سی (see all)
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).