نادرا کادھماکہ: آرٹی ایس مکمل طور پر فعال رہا


ممتاز صحافی اعزاز سید نے ٹویٹر پر انکشاف کیا ہے کہ نادرا نے آر ٹی ایس (ریزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم) کے بند ہونے کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ آر ٹی ایس سے آر ایم ایس (ریزلٹ مینیجمنٹ سسٹم) میں کوئی ڈیٹا نہیں کہا تھا۔

”نادرا کادھماکہ:واضح کرنا چاہتے ہیں کہ آرٹی ایس مکمل طور پر فعال رہا اور بند نہیں ہوا۔آر ٹی ایس کا آر ایم ایس سے کوئی تعلق نہیں تھا۔یہ بات کہ آر ٹی ایس سے آر ایم ایس میں ڈیٹا جانا تھا محض غلط فھمی پر مبنی ہے۔کسی بھی فورم پر وضاحت دینے اور فرانزک آڈٹ کے لئے تیار ہے: ترجمان نادرا“۔

Facebook Comments HS