ہیڈ لائن قمر زماں کائرہ کے صاحبزادے اسامہ قمر کائرہ کی نماز جنازہ کب اور کہاں؟ 17/05/2019 ہم سب نیوز پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زماں کائرہ کے صاحبزادے اسامہ قمر کائرہ کی نماز جنازہ کل (بروز ہفتہ، 18 مئی) سہ پہر 3 بجے لالہ موسیٰ میں جی ٹٰی روڈ لنک سکول گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ Facebook Comments HS