آڈیو کالم: ماہم اور نانی اماں کے بیچ بھی ایک ماں پڑتی ہے


مجھے اور امی کو ہمیشہ ایک دوسرے سے گلہ رہا، ماہم کے حوالے سے۔ وہ ماہم کی ساری شکایتیں سن چکی ہوتیں اور انہیں میری سختی کرنے کی عادت سخت بری لگتی، جبکہ مجھے ان کی ہر بات ماننے والی عادت سے کوفت ہوتی۔ اس پہ وہ فورا کہتیں
” کیا میں نے تمہیں اس سختی سے پالا، اگر چہ تم ایک انتہائی بدتمیز بچہ تھیں “.

کالم پڑھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔
ویڈیو دیکھنے کے لئے ویڈیو پر کلک کریں


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).