آڈیو کالم: وہ بچہ کہتا تھا کہ ٹیچر میں لوزر نہیں ہوں


اس کی عمر نو دس برس ہو گی۔ وہ بہت کم بولتا تھا اور اس کی کسی سے کچھ خاص دوستی بھی نہیں تھی۔ کبھی کبھی اسے دیکھ کر ایسا لگتا تھا جیسے اسے کسی کی ضرورت ہی نہیں، دوستوں کی بھی نہیں۔ اس عمر کے بچے جیسے خوش باش اور انرجی سے بھرپور ہوتے ہیں اس کے برعکس وہ کافی خاموش اور سنجیدہ تھا۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بیمار یا کمزور تھا، ذہنی اور جسمانی طور پر وہ بالکل فٹ تھا۔ پابندی سے اسکول آتا اور نہایت دلجمعی سے پڑھتا تھا۔

تحریر پڑھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
ویڈیو دیکھنے کے لئے ویڈیو پر کلک کریں


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).