شاہ محمود قریشی نے قمری کیلنڈر کو مسترد کر دیا؟


وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قمری کیلنڈر کو مسترد کر دیا؟ انہوں نے اعلان کیا کہ عید کا چاند مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہی دیکھے گی۔ دوسری طرف وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری قمری کیلنڈر کے مطابق عیدالفطر5 جون کو منانے کا علان کر چکے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال پر کہا کہ عید کا چاند مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہی دیکھے گی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).