آڈیو کالم: فرشتہ ہو یا زینب: یہ سب تمہاری حاکمیت کا تاوان ہے
یہ کھیل کبھی ختم نہیں ہو گا۔ کیوں بلبلاتے ہو تم؟ کس چیز کا غم ہے؟ کس لیے اتنا شور مچا رکھا ہے؟ کچھ بھی تو نیا نہیں ہے۔ وہی تو ہوا ہے جو صدیوں سے ہو رہا ہے۔ وہی تو ہے جو منٹو نے برسوں پہلے کھول دیا۔ کیا نئی بات ہے آخر؟ ایک اور ننھی کلی مسلی گئی، ایک اور جانباز بازی لے گیا۔
مضمون پڑھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
سننے کے لئے ویڈیو پر کلک کریں
Latest posts by ڈاکٹر طاہرہ کاظمی (see all)
- ہیماٹوما بن گیا۔ جلدی آئیے! - 17/03/2024
- بے جسم عورتیں! - 11/03/2024
- صدیق عالم؛ زندگی اور موت کی پیشگوئی کرنے والا کہانی کار! - 11/03/2024
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).