سلیکٹڈ حکومت سلیکٹڈ آوازیں سننا چاہتی ہے: بلاول بھٹو زرداری

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

 

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدر آصف زرداری کا جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں انٹرویو سنسر کئے جانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کا انٹرویو سینسر کردیا گیا۔ سلیکٹڈ حکومت سلیکٹڈ آوازیں سننا چاہتی ہے۔

انہوں  نے کہا کہ صدر آصف زرداری کے انٹرویو کو آن ائیر ہونے کے بعد روکا گیا۔ ضیا، مشرف اور نئے پاکستان میں کوئی فرق نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ پاکستان وہ ملک نہیں، جس کا قائداعظم نے وعدہ کیا تھا۔  

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •