احتساب بے نقاب ہو چکا، تصدیق آج ہو گئی: مولانا فضل الرحمٰن

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جمعیت علما ئے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ احتساب بے نقاب ہو چکا، جس کی تصدیق آج ہو گئی۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے کہتا ہوں کہ اس ادارے (نیب) کے سامنے پیش ہی نہ ہوں، نہ سوالنامہ قبول کریں نہ جواب دیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ سلیکٹڈ ہیں، اس لئے سلیکٹڈ پر برا مانتے ہیں۔ ان کا احتساب بے نقاب ہوچکا، جس کی تصدیق آج ہو گئی۔ جے یو آئی کے سربراہ نے مزید کہا کہ اب ہم سلیکٹڈ سے آگے ریجیکٹڈ تک پہنچ گئے ہیں، اب ہمیں یہ قبول ہی نہیں۔

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •