عمران خان کا ہیوسٹن میں براہ راست خطاب

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

وزیر اعظم عمران خان آج ہیوسٹن میں ہزاروں افراد سے براہ راست خطاب کررہے ہیں۔ وزیر اعظم کا یہ خطاب اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ہے۔

عمران خان کا خطاب سننے کے لیے ہزاروں افراد نے شرکت کی، جو نہ صرف امریکا بلکہ کینیڈا سے بھی ہیوسٹن آئے ہیں۔

وزیراعظم اس خطاب میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے مسلم کمیونٹی کو آگاہ کیا اور دنیا بھر میں مسلمانوں کو درپیش مسائل بھی اجاگر کیے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم کا یہ خطاب پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوا ۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •