پاکستان اورچین نے دفاع سمیت تمام شعبوں میں تعاون جاری رکھنے پرایک بارپھراتفاق کرلیا


\"pak

بشکک:پاکستان اورچین نے دفاع سمیت تمام شعبوں میں تعاون جاری رکھنے پرایک بارپھراتفاق کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق مشیرخارجہ سرتاج عزیزاورچین کے وزیرخارجہ وانگ ژی بشکک میں شنگھائی تنظیم کے اجلا س کے موقع پرملاقات کی ۔ملاقات میں دونوں رہنماوں نے علاقائی ،عالمی امورسمیت افغان ،کشمیراورجنوبی ایشیاءکے معاملا ت پرتبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماوں نے باہمی تعلقات میں پیشرفت پراطمینان کااظہارکیااورکہاکہ دونوں ممالک دفاع سمیت تمام شعبوںمیں تعاون جاری رکھیں گے.

Facebook Comments HS