آڈیو ویڈیو کالم کالم۔ آصف فرخی کا ویڈیو کالم: میرا بیٹا جو میرا باپ تھا 03/05/202003/05/2020 آصف فرخی literature موت کی ارزانی کے ان دنوں میں آصف فرخی زندگی، محبت اور ادب کی بات کر رہے ہیں۔ جب یہ موسم گزر جائے گا تو اردو زبان میں 2020 کے موسم بہار (بہار کیا ہے، بہار گزشت کی حکایت ہے) کی نشانی ایک مختصر سی کتاب باقی رہے گی، تالا بندی کا روز نامچہ۔ (و – مسعود) Facebook Comments HS