فارن فرنٹ: چین کو افغانستان میں ٹریپ کرنے کی امریکی کوشش؟
کیا امریکہ اب چین کو افغانستان میں ٹریپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟ ترک فوج کی تعیناتی اورچین کی افغانستان میں فوجی ایکشن کی دھمکی۔ افریقہ سے انڈیا اور افغانستان تک چین کا گھیراؤ کرنے کی امریکی کوشش۔ وجاہت مسعود، وسی بابا اور عدنان کاکڑ کی بات چیت
Latest posts by ہم سب آڈیو ویڈیو (see all)
- صد رنگ: ڈاکٹر خالد سہیل سے گفتگو - 21/04/2024
- آوازوں کا رزق اور شہر میں قحط صدا - 24/03/2024
- محبت کی بارش اور دوستی کی قوس قزح - 24/03/2024
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).