چوہدری شجاعت کا وہ خط جس نے بازی پلٹ دی


چوہدری شجاعت حسین کا وہ خط جس نے آج وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں بازی پلٹ دی، اب سوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا ہے۔

خط میں چوہدری شجاعت نے ڈپٹی سپیکر/پریزائیڈنگ افسر کے نام اس خط میں لکھا ہے کہ بطور پارٹی سربراہ مسلم لیگ انہوں نے پنجاب اسمبلی کے تمام ممبران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنا ووٹ محمد حمزہ شہباز شریف کے حق میں دیں۔ ممبران کی لسٹ میں چوہدری پرویز الٰہی کا نام بھی شامل ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments