سوات میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے مناظر


پورے ملک میں سیلاب آیا ہوا ہے۔ بلوچستان اور سندھ کی رود کوہیوں سے ہونے والے نقصان کے مناظر میڈیا پر سامنے نہیں آئے، مگر سوات میں بپھرے ہوئے دریاؤں اور ندی نالوں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بلوچستان اور سندھ میں کیا صورت حال پیش آئی ہو گی۔ لوگوں کو آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ اپیل کی جاتی ہے کہ اچھا ریکارڈ رکھنے والی تنظیموں اور قابلِ اعتبار لوگوں کے ذریعے انہیں امداد پہنچانے کی کوشش کریں۔

 

Facebook Comments HS