عمران خان کی تقاریر، پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد



عمران خان کی تقاریر، پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا) نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی لگا دی۔

پیمرا نے عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لے لیا اور ان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے پر پابندی لگائی ہے۔ پیمرا نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کی ریکارڈڈ تقریر بھی نشر نہیں کی جاسکتی ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments