سیاست اور ملکی مسائل

معاشرے میں تفریق کی بڑی وجوہات مذہب، سیاست اور علاقائی لسانیت ہے جس کی بنا پر ہر کوئی اپنے اپنے بیانیے کو تقویت دینے میں مگن ہے اور ہر گروہ اپنی دلیل کو حرف آخر سمجھتا ہے جس کی وجہ سے معاشرے میں لکیر بڑھتی جا رہی ہے۔ اگر مذہب کی بات کریں تو تمام مذاہب و فرقے رواداری اور باہمی اتحاد کا درس دیتے ہیں لیکن نہ جانے پھر بھی معاشرے میں اس کا عملی جامعہ بہت کم کیوں

Read more

سرمایہ دارانہ نظام کی گرفت

آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں چلیں جائیں طاقتور طبقہ چاہتا ہے کہ اس کے زور بازو کا سورج ہمیشہ سوا نیزے پر رہے اور اسے کبھی گرہن نہ لگے۔ وہ اپنی طاقت کو بچانے کے لیے ہر ممکن حد تک جانے کو تیار ہوتا ہے۔ اس کے لیے دوسروں کی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ طاقتور ہمیشہ چاہتا ہے کہ صرف اسی کی مرضی چلے چاہے وہ غلط ہو یا صحیح۔ موجودہ دور میں طاقتور طبقے میں

Read more

کشمکش سے پرے نئی امید

سورج کے طلوع ہونے سے ہر شے میں نئی روح امڈ آتی ہے۔ چرند، پرند اور پیڑ سب ہشاش بشاش نظر آنے لگتے ہیں۔ شبنم کے قطرے سورج کی کرنوں سے چمک اٹھتے ہیں اور قدرت کا اک دلفریب منظر پیش کرتے ہیں۔ درختوں کی قطاروں کو چیرتے ہوئے جب سورج کی کرنیں بہتے پانی کو چھوتی ہیں تو محبت کا ایسا قرینہ پیش کرتی ہیں کہ انسان کے اندرونی باطن کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ ساتھ ہی پرندوں

Read more

تعلیم اور معاشرہ

تعلیم کسی بھی معاشرے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ معاشرے میں تعلیم و شعور سے سے نہ صرف امن کو فروغ ملتا ہے بلکہ عدل و انصاف کا بول بالا بھی ہوتا۔ تعلیم ہی کی بدولت جہالت کے اندھیرے مٹائے جا سکتے ہیں۔ جب کسی بچے کو نہ تعلیم دی جائے اور نہ ہی کوئی ہنر تو وہ بچہ مستقبل میں کیا کرے گا؟ اک ہجوم کی شکل اختیار کرے گا جو بے عقل، انتہا پسند، راسخ العقیدہ اور

Read more