جنت ارضی میں گزرے چند ایام کا تذکرہ (1)

نیلے آکاش پہ تیرتے آوارہ بادل، گھنا جنگل، فلک بوس پہاڑوں کے اوپر اگی گھاس اور اس پہ لگا گھنا جنگل چیڑ چنار اخروٹ اور دیودار کے درخت ان درختوں کی شاخوں سے چھن کے آتی سورج کی روشنی، ٹھنڈیاں ہوا جب ان درختوں کے بیچ سے گزرتی ان کو گدگداتی تو دنیا کی خوبصورت ترین موسیقی سنائی دیتی نیچے بہتا دریائے نیلم کا نیلگوں پانی منظر ایسا دلفریب کہ نظر ہٹائے نا ہٹے ایسا دلربا نظارہ کہ دل کبھی

Read more

توہم پرستی اور ہم

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں پہ توہم پرستی عام ہے حالانکہ مسلمان خدا پرست ہوتا ہے توحید پرست ہوتا ہے تقدیر کا پابند ہوتا ہے اور کبھی بھی توہم پرست نہیں ہوتا کہتے ہیں کہ کالی بلی راستہ کاٹ لے تو اچھا نہیں ہوتا کس کے لئے آپ کے لئے یا بلی کے لئے، ہو سکتا ہے بلی کے ساتھ آپ سے بھی برا معاملہ ہوا ہو اور بلی بھی آپ کو کوستی ہو ایک دفعہ کا

Read more