میرا جسم میری مرضی
جناب خلیل الرحمان قمر صاحب اور ماروی سرمد صاحبہ کی حالیہ گفتگو کے بعد سوشل میڈیا پہ ایک جنگ سی چھڑگئی ہے ہر دوسرا شخص خود کو دانشور اور ادیب سمجھنے لگا ہے اور ہر دوسری پوسٹ میں ماروی سرمد کو گالیاں دینا اور ہر دوسری پوسٹ میں خلیل ا الرحمان کو ذلیل اور نہ جانے کیا کیا کہنے کا سلسلہ جاری ہے۔ میں اس سب میں کس طرف ہوں، میری دلی ہمدردی ماروی سرمد کے ساتھ ہے یا خلیل
Read more


