حق دو تحریک، ایک عوامی تحریک!

مولانا ہدایت الرحمٰن کی قیادت میں حق دو تحریک بلاشبہ مختصر مدت میں بلوچستان کے کونے کونے میں ایک اچھی مقام حاصل کر چکی ہے۔ یہ تحریک گوادر حق دو سے شروع ہو کر گوادر کے مقامی مسائل تحریک کے چارٹر آف ڈیمانڈ تھے آج حق دو تحریک بلوچستان کی شکل میں متحرک لیکن تحریک کے بیشتر مطالبات چارٹر آف ڈیمانڈ کے 21 میں سے چار بمشکل گوادر سمیت بلوچستان کے مشترکہ مسائل ہوں گے جن میں ایف سی کی

Read more

نہ روزگار، نہ کاروبار، یہاں سب ہیں غدار

شورش زدہ بلوچستان کے وسائل زیادہ اور آبادی کم ہونے کا فائدہ شروع دن سے بالا دست قوت اٹھا رہی ہے۔ جب بھی بلوچستان کے لوگوں نے حق و حقوق کی بات کی انہیں غدار تو ٹھہراتے ہیں لیکن ان کے درد و الم کا مداوا نہیں کیا جاتا۔ کیونکہ ریاست کا اٹل فیصلہ ہے کہ یہاں ہر کام طاقت اور قوت سے سرانجام دی جائے اور یہاں کے لوگوں کو طاقت کے زور پر زیر کر کے حکمرانی کی

Read more

بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں عوام کے مسائل

جدید سائنسی دور میں ریاستوں کو اپنے عوام کو علمی و سائنسی ہنر سے لیس کرنے کا مقابلہ جاری ہے کیونکہ دنیا سمجھتی ہے کہ ان کی افرادی قوت جتنی زیادہ علم و ہنر سے لیس ہو گی، اتنا ہی باقی دنیا سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت ان میں پیدا ہو گی اور اپنی ذاتی زندگی کو وہ خوشحالی سے ہمکنار کر سکیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ نجی و حکومتی اداروں کے لئے سود مند ثابت ہوں گے۔

Read more

ہمارے معصوم مطالبات

جدید سائنسی دور کا تقاضا ریاستوں کو اپنے عوام کو علمی و سائنسی ہنر سے لیس کرنے کا مقابلہ ہے۔ کیونکہ دنیا کا ماننا ہے کہ جتنے زیادہ ان کے افرادی قوت علم و ہنر سے لیس ہوں گے اتنے ہی باقی دنیا کے مدمقابل کرنے کی صلاحیت ان میں پیدا ہوں گی اور اپنے ذاتی زندگی کو خوشحالی کے ساتھ ساتھ نجی و حکومتی اداروں کے لئے بھی سود مند ثابت ہوں گے ۔ کیونکہ مہذب قوموں نے علم

Read more