جے آئی ٹی نے عمران خان سے کیا پوچھا؟

عمران خان آج رمنا تھانہ میں درج ایف آئی آر نمبر 255/23 کے سلسلے میں ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد کے آفس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے ذرائع کے مطابق عمران خان کو ایف آئی آر پڑھ کر سنائی گئی اور عمران خان کے مختلف وڈیو کلپس دکھائے گئے جن میں عمران خان ڈی جی سی، ‏ڈی جی آئی ایس آئی اور چیف آف آرمی اسٹاف پر اپنے قتل کی سازش کے بے بنیاد الزامات عائد

Read more

تم سے ہائی کورٹ کا جج ہینڈل نہیں ہوتا: سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سب بتا دیا

سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے بطور ڈی جی سی آئی ایس آئی دو مرتبہ مجھ سے میرے گھر پر ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں میں انہوں نے یقین دہانی چاہی کہ نواز شریف کی 25 جولائی 2018 کے انتخابات سے پہلے ضمانت نہ ہو سکے، پہلی ملاقات 26 جون 2018 کو ہوئی جب کہ دوسری ملاقات 19 جولائی 2018 کو ہوئی۔ جنرل فیض حمید انہیں اسلام آباد انتظامیہ کی نمبر پلیٹ والی گاڑی میں ملنے آتے رہے

Read more