درویشوں کا ڈیرا (تعارف اور تاثرات)
زندگی کے تجربات کو ایک خوبصورت لڑی میں پرونا کوئی آسان کام نہیں ہوتا۔ اس کے لئے زندگی کے ساتھ شعوری اٹھکیلیاں کرنے کا ہنر آنا چاہیے۔ کچھ لوگ زندگی بس یونہی گزار دیتے ہیں۔ جب کہ کچھ لوگ زندگی کی سچائیوں میں اتر کر ایسے نایاب موتی حاصل کر لیتے ہیں جو کہ آنیوالی نسلوں کے لئے سنہری حروف بن جاتے ہیں۔ آج میں آپ کو ایک ایسی ہی نایاب کتاب سے متعارف کروانا چاہتا ہوں، جس میں لکھے
Read more
