خاتون کا جسم تو شوہر کی ملکیت ہوتا ہے
میں تمہیں سٹے یعنی جوئے میں ہار چکا ہوں اس لیے تمہیں فلاں شخص کے ساتھ رات بسر کرنی ہے ورنہ میں تمہیں طلاق دے دوں گا۔ یہ ایک جواری کی اپنی شریک حیات کو دھمکی ہے، یہ واقعہ ہمارے شہر کے نزدیک ایک گاؤں میں پیش آیا، خاتون کا موقف تھا کہ بھلے مجھے طلاق دے دو لیکن میں رات کسی نامحرم کے ساتھ نہیں گزاروں گی۔ سوال یہ ہے کہ کیا خاتون کوئی پراڈکٹ ہوتی ہے، جسے جب
Read more
