ہارس ٹریڈنگ مردہ باد

وطن عزیز میں موسم گرما کی ابتداء پر ہی جہاں موسم میں گرمی کی شدت ہوئی وہیں پر ملکی سیاسی درجہ حرارت بھی اپنے ابال کے عروج پر پہنچ چکا۔ شہر اقتدار میں مارچ کے آغاز سے ہی پی ڈی ایم کی طرف سے تبدیلی سرکار کو رخصت کر کے گھر بھیجنے کی ہنگامہ آرائی کی حد تک کوششیں جاری ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اس وقت سیاسی معاملات تناؤ کی جانب بڑھ رہے ہیں جن کا نتیجہ خطرناک

Read more

مولانا کا دھرنا سمجھوتے کی طرف بڑھتا ہوا

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ دھرنے کے اثرات اور اپوزیشن کی عمران خان حکومت سے چھٹکارہ حاصل کرنے کی حکمت عملی کے حوالے سے اپنے قارئین کے لئے پیش خدمت ہے شہر اقتدار سے میرا خصوصی تجزیہ شہر اقتدار میں جاری مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ دھرنے سے اگرچہ وزیراعظم عمران خان کا استعفی تو نہیں ملنے والا مگر ایک عام تاثر جو سامنے آیا ہے وہ ریاست اور حکومت کا اپوزیشن کے لئے کمپرومائزنگ لیول پر آنا

Read more

تبدیلی سرکار کے آٹھ ماہ

وطن عزیز میں موسم گرما آتے ہی جہاں موسم کی گرمی اپنی شدت کی طرف بڑھ رہی وہیں گزشتہ 8 ماہ سے منجمد سیاسی موسم بھی پگھلتا دکھائی دے رہا۔ نئی حکومت کو قائم ہوئے 8 ماہ کا دورانیہ ہوچکا ہے۔ ان 8 مہینوں میں حکومت خوش قسمت رہی کہ حکومت کو کسی بھی طرح سے عوامی سطح پر کسی قسم کے احتجاج کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی اپوزیشن جماعتیں تو نیب اور عدالتی

Read more

دولہے کی شیروانی کی کچی سلائی

کرکٹ کی طرح سیاست میں بھی قوم جذباتی ہی ثابت ہوئی۔ جیسے کہ کرکٹ میں ہندوستان کے ساتھ مقابلے میں قوم صرف اچھا کھیل دیکھنے کی حد تک خود کو محدود نہیں کر لیتی بلکہ مقابلے میں فتح یا شکست کو مدنظر رکھ کر پورے قومی جذبے سے سرشار ہو کر میچ سے لطف و اندوز ہوتی ہے اب بالکل اسی انداز میں قوم سیاست کے میدان میں بھی اپنے فرط جذبات کے بہاؤ میں باولی ہو چکی ہے۔ کرکٹ

Read more